Snapzaar.pk
Tarjaman us Sunnah Set 4 Vol ( ترجمان السنۃ مکمل سیٹ 4 جلدیں )
Tarjaman us Sunnah Set 4 Vol ( ترجمان السنۃ مکمل سیٹ 4 جلدیں )
Regular price
          
            Rs.3,500.00
          
      
          Regular price
          
            
              
                Rs.6,500.00
              
            
          Sale price
        
          Rs.3,500.00
        
      
      
        Unit price
        
          
          
           per 
          
          
        
      
    Couldn't load pickup availability
مصنف : استادالمحدثین حضرت مولانا بدرِ عالم میرٹھیؒ (مکمل سیٹ 4 جلدوں پر مشتمل ہے )
کتاب ؛ترجمان السنۃ ؛ جو حدیث کی شرح پر مشتمل ہے - جس میں احادیث کو مختلف موضوعات کے تحت جمع کیا گیا ہے - ترجمہ اور خواشی کے ساتھ ساتھ تشریح بھی کی گئی ہے -
کتاب کے شروع میں ایک مفصل مقدمہ ہے جو حدیث کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرتا ہے، جیسے افتراقِ امت کی صحت و دلالت، اختلاف کے اسباب اور فرقہ ناجیہ کی تحقیق
حدیث کے طالب علموں اور عام قاری دونوں کے لیے مفید ہے.
عربی متن کو سمجھنے اور اردو ترجمہ کے ذریعے احادیث کے مفہوم کو واضح کرنے کا ذریعہ ہے.
 
 

 
               
     
    