Snapzaar.pk
Ilm e Hadees Pr Asar e Hazir Ki Jadeed Mashqeen
Ilm e Hadees Pr Asar e Hazir Ki Jadeed Mashqeen
Regular price
          
            Rs.650.00
          
      
          Regular price
          
            
              
                Rs.1,000.00
              
            
          Sale price
        
          Rs.650.00
        
      
      
        Unit price
        
          
          
           per 
          
          
        
      
    Couldn't load pickup availability
Pages : 320 - Justice (R) Dr Allama Khalid Mehmiidؒ P.H.D London
عصر جدید کے مذاہب باطلہ اور نظریات جدیدہ کا تنقیدی مطالعہ
دین اسلام کو مسلسل جاننے کا ہی دوسرا نام حدیث ہے – اس کے خلاف جوچلا اپنی غلط لائن میں یو نہی چلا
خلاف پیمبر کسے راہ گزید کہ ہرگز بمنزل نخواہد رسید
اہل باطل نے حدیث پر پہلے دور میں ہی ظالمانہ کاروائیاں شروع کر دی تھیں ، افسوس ہے کہ دور جدید میں بھی حدیث اور سنن اسلام پر نئے انداز میں وہ ظالمانہ مشقیں جاری ہیں-اس دور میں اس میں زیادہ محنت مستشرقین اور ان کے مشرقی تابعین اور مریدین نے کی ہے-اس دور میں مسلمانوں اور ان کے جدید تعلیم یافتہ بچوں کو ان ظالمانی مشقوں سےبچانے اور نکالنے کےلئے یہ مجموعہ تیار کیا گیا ہے
                  
 
              