Skip to product information
1 of 4

Snapzaar.pk

Tafseer Hadayat tul Quran Set 8 Vol ( ھدایت القرآن مکمل سیٹ 8 جلدیں )

Tafseer Hadayat tul Quran Set 8 Vol ( ھدایت القرآن مکمل سیٹ 8 جلدیں )

Regular price Rs.7,500.00
Regular price Rs.15,000.00 Sale price Rs.7,500.00
Sale Sold out

تالیف : حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری شیخ الحدیث و سدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند

مکمل سیٹ 8 جلدوں اور 4576 صفحات پر مشتمل ہے

تفسیر ھدایت القرآن کی تکمیل و نظرثانی کا کام حضرت الاستادمولانا مفتی سعید احمد پالن پوری نے تدریس و تالیف اور تحقیق و مطالعہ کے میدان تقریباََ 55 سالہ تجربے کے بعد کیا ہے-جس سے اس تفسیر کے مقام و منزلت کو چار چاند لگ گئے ہیں

ہر سورت کے شروع میں اس کا تعارف اور اس میں پھیلے ہوئے مضامین کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے پھر مضمون کے اعتبار سے کبھی ایک آیت اور کبھی اس سے زیادہ آیتوں کو لے کے مفردات کا کام بنا کر ہر لفظ کے سامنے اس کا لفظی ترجمہ اور دلنشین انداز میں تفسیر اور آخر میں خط کشیدہ الفاظ کے ذریعہ بامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے

آیات و سورتوں کے درمیان ایسے دلکش انداز میں ربط بیان کیا گیا ہے جس سے قرآن کا اصل پیغام دلوں میں اتر کر انہیں نرم اور اللہ کی یاد کی طرف متوجہ کر دیتا ہے

طوالت سے بچنے کیلئے لمبی تحقیقات اور تفصیلی مباحث کو نہیں چھیڑا گیا تاکہ قرآن کا اصل پیغام آسانی کے ساتھ دلوں میں اتر جائے

 

View full details